تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 4:55

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سائیکل سوار جاں بحق

جنگ نیوز -
کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر واقع گریڈ اسٹیشن کے قریب امان اللہ نامی شخص سائیکل پر آرہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امان اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی نے لاش سول ہسپتال کوئٹہ پہنچائی جسے طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.