27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:22
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ
جنگ نیوز -
کوئٹہ…وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو تا جارہا ہے ۔کوئٹہ ، قلات اور دالبندین میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اج صبح ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت ئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ وب 0.3،بارکھان 2.3،سبی منفی ایک، خضدار2.0،لسبیلہ3.5،پنجگور4.0،پسنی15.5اور گوادرمیں 9.0ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مکران موسم سرد جبکہ ژوب ، کوئٹہ ، نصیر آباد ، قلات اور سبی ڈویڑن میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔