تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 11:44

پاک بھارت مذاکرات کا دوسرے روز بھی اسلام آباد میںجاری

جنگ نیوز -


اسلام آباد....دفاعی شعبے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اعتمادسازی کیلئے ماہرین کی سطح کے مذاکرات آج بھی اسلام آباد میں جاری ہیں، جن میں جوہری شعبے میں اعتماد سازی پر غور کیا جارہا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی اسلحے اور جوہری شعبے میں اعتماد سازی کے مذاکرات چار سال کے وقفے کے بعد گذشتہ روزدفترخارجہ میں شروع ہوئے تھے، آج دوسرے دن کے مذاکرات میں بھارتی وفد کی قیادت ڈی جی خارجہ امور ڈی بالاورما جبکہ پاکستانی ٹیم کی قیادت دفتر خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری منورسعید بھٹی کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.