تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 11:44

امریکی ایف بی آئی نے ملاعمرکا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے نکال دیا

جنگ نیوز -


واشنگٹن…امریکی ایف بی آئی نے اپنی ویب سائٹ پر سے تحریک طالبان افغانستان کے امیر ملا عمرکا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کردیا ہے،تاہم القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم اللہ محسود بدستور ویب سائٹ پر انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں موجود ہے۔واضح رہے کہ ایف بی آئی کی گذشتہ فہرست میں تحریک طالبان افغانستان کے امیرملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد میں شامل تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.