تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:7

مسٹر انڈیا کاسیکو ئل بنا نے کی تیا ر یاں شروع

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی…انیل کپور اور سر ی دیوی کی سپر ہٹ فلم مسٹر انڈیا جلد ہی سیکو ئل کے روپ میں ایک بار پھر سنیما گھر وں کی زینت بنے گی۔ سر ی دیو ی کے شوہر اور پرو ڈیو سر بو نی کپور نے ما ضی کی بلا ک بسٹر فلم کا سیکو ئل بنا نے کا قانونی حق حاصل کرلیا ہے، جس کا ارادہ انہو ں نے دوسال قبل ظاہر کیا تھا ۔ بو نی کپور نے اعلان کیا ہے کہ ماضی کی طر ح سیکو ئل میں بھی انیل کپور اور سری دیو ی کی مشہورجوڑی مو جو د ہو گی جبکہ ولن کا کاکردار سلما ن خان ادا کر یں گے ۔ بو نی کپور کاکہناہے کہ تما م قانو نی الجھنیں دور ہو جانے کے بعد وہ جلد ہی مسٹر انڈیا کے سیکوئل پر کا م شروع کر دیں گے جو دو ہزار چو د ہ تک ریلیزکیا جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.