تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 11:19

جا پا نی کمپنی نے سب سے کم ایندھن استعما ل کر نے والی کار تیارکر لی

جنگ نیوز -


ٹوکیو…این جی ٹی…دنیا بھر میں ایندھن کے بڑ ھتی ہو ئی ما نگ کے سبب ایک جاپا نی کا ر ساز کمپنی (Toyota)نے سب سے کم ایندھن استعمال کر نے والی کار تیار کر لی ہے ۔ Aquaنامی یہ کار ایک لیٹر پیٹرول پر پینتیس (35)کلو میٹر تک چلنے کے صلا حیت رکھتی ہے جوکسی بھی کار میں استعما ل ہو نے والے ایندھن کی سب سے کم مقدار ہے ۔کم ترین ایندھن پر چلنے والی اس کار کی قیمت تقریباً نو ہز ار ڈالر ہے جو جلد ہی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.