تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 11:33

مائیکل جیکسن کی”تھرلر “ عظیم ترین میو زک ویڈیوقرار دے دی گئی

جنگ نیوز -


لاس اینجلس…پا پ مو سیقی کے شہنشاہ ما ئیکل جیکسن کی مشہور زمانہ ویڈیو تھر لر کو مدّاحوں نے مو سیقی کے ہر دور کی عظیم ترین میوزک ویڈیوقرار دے دیا ہے۔28 سال قبل بنائی گئی اس ویڈ یو میں ما ئیکل جیکسن کو ایک بھیڑیئے اور خو ن آشام بلا کا روپ بدلتے دکھا یا گیاتھا جس کے انو کھے پن نے میوزک ویڈیوز کو ایک نیا انداز دے دیا تھا ۔ تھر لر نامی یہ مشہورویڈیو اپنے وقت کی مہنگی ترین میوزک ویڈیو بھی تھی جس کی تیار ی پر پا نچ لاکھ ڈالر کی لا گت آ ئی تھی ۔مو سیقی سے وابستہ ایک ویب سائٹ کے تحت کر ائے گئے اس پو ل میں لیڈی گا گا کی میوزک ویڈیو "ٹیلی فون" دوسرے جبکہ Bohemian Rhapsodyکی ویڈیو " کو ئین" تیسرے نمبر پر مو جو د ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.