تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 13:23

کوئٹہ:سفری دستاویز نہ ہونے پر 20افغان باشندے زیر حراست

جنگ نیوز -
کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے اختر آباد میں دوران چیکنگ ایف سی نے بغیر سفری دستاویزات کے سفر کرنے والے 20افغان باشندوں کوگرفتار کرلیا،ایف سی ذرائع کے مطابق اختر آباد کے علاقے میں لگائے گئے ناکہ پر دوران چیکنگ ایف سی نے بغیر دستاویزات کے سفر کرنے والے 20افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔یہ باشندے چمن کے راستے کوئٹہ میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ گرفتار افغان باشندوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.