تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 13:56

شعبہ لائیو اسٹاک کی ترقی سے بیروزگاری کا خاتمہ ممکنہے، شہباز شریف

جنگ نیوز -
لاہور … پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل شعبہ لائیو اسٹاک کی ترقی سے وابستہ ہے، اس کی مدد سے غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ لاہورمیں پنجاب ایگریکلچرو میٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت لائیو اسٹاک کے شعبے کی ترقی کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے، صوبائی دارالحکومت میں بہترین سلاٹر ہاوٴس کا قیام برآمدات میں اضافے اور لائیو اسٹاک کے فروغ کا باعث بنے گا، ان کا کہنا تھا کہ گل گھوٹو ویکسین کے حوالے سے پرائیویٹ سیکٹر کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.