تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 19:23

گورنر سندھ عشرت العباد طویل عرصے تک گورنر رہنے والی شخصیت بن گئے

جنگ نیوز -


کراچی…گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سب سے طویل عرصے تک گورن رہنے والی شخصیت بن گئے ہیں،انھوں نے اپنے عہد گورنری کے دوران دو صدور ،پانچ وزرائے اعظم اور تین وزرائے اعلیٰ کے ساتھ کام کیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت العباد نے 27دسمبر 2002کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور صدارت میں سندھ کے گورنر کا عہدہ سنبھالا تھا۔اور گذشتہ روز انھیں گورنر بنے نو سال پورے ہوگئے ہیں۔اس طرح انھوں نے اس منصب پر فائز رہنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.