تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:18

چلی :سابق فوجی آمر کے حامی میئر کیخلاف مظاہرہ طلبہ کو مہنگا پڑ گیا

جنگ نیوز -
چلی :سابق فوجی آمر کے حامی میئر کیخلاف مظاہرہ طلبہ کو مہنگا پڑ گیا

سانتیاگو …چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں سابق فوجی آمر آگستو پنوشے کے حامی میئر کے خلاف مظاہرہ طلبہ کو مہنگا پڑ گیا۔سانتیاگو کے میئر کے دفتر کے سامنے کئی درجن طلبہ نے مظاہرہ کیا ،مظاہرین مفت تعلیم فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے پانی کی تیز دھاروں کے علاوہ آنسو گیس بھی استعمال کی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.