تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:8

شمالی کوریا ؛ آنجہانی رہنما کم جانگ ال کی قومی میموریل سروس کا انعقاد

جنگ نیوز -


پیانگ یانگ … شمالی کوریا میں آنجہانی رہنما کم جانگ ال کی قومی میموریل سروس منعقد کی گئی۔ دارالحکومت پیانگ یانگ کے کم ال سونگ اسکوائر پر لاکھوں افراد نے آنجہانی رہنما کی میموریل سروس میں شرکت کی ۔میموریل ملٹری پریڈ کے موقع پر جانشین رہنما کم جونگ ان ، وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن آف ورکرز پارٹی، سپریم لیڈر، ملک اور فوج کے سربراہ موجودتھے۔میموریل سروس پر تین منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور بندوقوں کی سلامی دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.