تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:19

چلی کے وزیرتعلیم نے طلبا کے احتجاج کے باعث استعفیٰ دیدیا

جنگ نیوز -


سانتیاگو ... چلی کے وزیرتعلیم نے طلبا کے احتجاج کے باعث استعفیٰ دیدیا،غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ چلی کے وزیر تعلیم فیلپ بولنس نے طلبا کے احتجاج کے باعث استعفیٰ دیدیا ہے ، حکام کا کہنا ہے کہ طلباتعلیمی میدان میں اصلاحات کیلئے احتجاج کررہے تھے ، چلی کے وزیر تعلیم دوسرے وزیر ہیں ،جنہوں نے ایک جیسی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے۔ طلبا تنظیم کے رہنما نے فیلپ بولنس کے پیشرو ھیرل بیر کو خوش آمدید کہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.