تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:19

سعودی عرب نے 30 ارب ڈالر کے امریکی لڑاکا طیارے خریدلیے

جنگ نیوز -


ریاض ... سعودی عرب نے امریکا سے قریبا 30 ارب ڈالر مالیت کے لڑاکا طیارے خریدلیے ہیں جن میں 84 ایڈوانس ایف 15بھی شامل ہیں۔ڈیل سے امریکامیں 50ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی۔انتیس اعشاریہ 4ارب ڈالر مالیت کی اس ڈیل کااعلان امریکا کے محکمہ خارجہ نے کیا ہے۔جن میں 70 پرانے ایف 15 طیاروں کو جدید بنانے کامعاہدہ بھی شامل ہے۔محکمہ خارجہ کے سیاسی وفوجی امور کے بیوروکے سربراہ اینڈریو شپیرو نے بتایاکہ یہ معاہدہ سعودی عرب کے لیے خطے کی سیکیورٹی کے لحاظ سے کلیدی حیثیت کا حامل ہے۔ان کاکہناہے کہ خطے کو جن خطرات کاسامنا ہے ان میں سے ایک ایران ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.