30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:19
باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکا،2ہلاک ،3زخمی
جنگ نیوز -
باجوڑ ایجنسی… باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلا زئی میں بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیاہے۔