تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:36

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

جنگ نیوز -
پشاور … پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاورکے علاقہ گلبہار، یکہ توت، ہشت نگری، صدر، گلبرگ سمیت دیگر کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ طویل لوڈشیڈنگ سے بعض علاقوں میں پینے کی پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے۔جبکہ کاروباری طبقہ بھی متاثر ہو رہا ہے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.