تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:47

ملکہ شیراوت ایشیائی کمیونٹی میں مقبول، پرفارمنس دیکھنے کیلئے لوگ بیقرار

جنگ نیوز -


ممبئی ... ملکہ شیراوت اپنے رقص کے حوالے سے جنوب ایشیائی کمیونٹی میں انتہائی مقبول ہیں اور ہر برس سال نو کے موقع پر جشن میں انکی پرفارمنس دیکھنے کے لیے لوگ بیقرار رہتے ہیں۔شیراوت نے سن دوہزار سات میں فلم مرڈر سے شہرت پائی تھی اور 'The Myth'کے علاوہ 'Hisss.'فلم میں بھی انکی پرفارمنس شاندار رہی تھی۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.