تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:25

پشاوراورنواحی علاقوں میں بجلی کی غیرا علانیہ کالوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
پشاور… پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پشاور کے شہری علاقوں میں چھ سے آٹھ جبکہ دیہی علاقوں میں نو سے دس گھنٹوں تک بجلی کی ترسیل بند رہتی ہے۔ جس سے شہریوں کے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ مختلف کاروبار بھی متاثر ہو رہے ہیں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.