تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:26

صدرزرداری نے اوگرا کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے روک دیا

جنگ نیوز -


اسلام آباد … صدر آصف علی زرداری نے اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے روک دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے وزارت پیٹرولیم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافیپر نظر ثانی کی ہدایت بھی کی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس پر اطلاق یکم جنوری 2012سے ہونا تھا تاہم اب صدر آصف علی زرداری نے روکنے کا حکم دے دیا ہے.

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.