تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:26

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جنگ نیوز -


ٹوکیو…جاپان کے درالحکومت ٹوکیو میںآ ج دوپہرزلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ کے جھٹکے جاپان کے مقامی وقت کے مطابق2بج کر 28منٹ پرمحسوس کئے گئے،جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوا اور اپنے گھروں سے نکل آئے، جاپانی حکام کا کہناہے کہ زلزلے کے باوجود سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.