تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:4

قلعہ سیف اللہ : 23کلوگرام چرس برآمدکرلی ،ملزم موقع سے فرار

جنگ نیوز -
قلعہ سیف اللہ …بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں لیویز نے 23کلوگرام چرس برآمدکرلی تاہم ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔لیویزذرائع کے مطابق مسلم باغ کے علاقے جنرل ایریابادینی میں لیویزاہلکاروں نے ایک مشتبہ موٹر سائیکل سوارکورکنے کا اشارہ کیاتوملزم موٹرسائیکل چھوڑکرموقع سے فرارہوگیا۔لیویز نے موٹرسائیکل کی ساتھ لٹکے تھیلے کوچیک کیاتواس میں سے تیس کلوگرام چرس برآمدکرلی لیویزنے چرس اورموٹر سائیکل قبضے میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.