تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:53

وسطی عراق میں مزاحمت کاروں کے حملے میں 5افراد ہلاک

جنگ نیوز -
بعقوبہ…جنگ نیوز… وسطی عراق میں مزاحمت کاروں کے حملے میں 5افراد ہلاک ہوگئے ۔ مقامی پولیس کے مطابق نا معلوم مسلح افراد نے بغداد کے شمال میں 40کلو میٹر کے فاصلے پر بعقوبہ کے علاقے خان بنی سعد میں چیک پوسٹ پر حملہ کر کے سہوا فورس کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کردیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ حملہ آور حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب رہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.