تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:4

کراچی میں نوجوان کا اغواء، ملتان میں اسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاج

جنگ نیوز -
ملتان … اسلامی جمعیت طلبا کے زیر اہتمام ملتان کے چوک نواں شہر پر کراچی میں کارکن کے اغوا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے بینر اٹھا رکھے تھے جس پر کراچی میں اغوا ہونے والے معاذ فاروقی کو بازیاب کرانے کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ ان کے اغوا ہونے والے ساتھی کو بازایاب کروا کر ملزمان کو سخت سزا دی جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.