تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:4

وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی ،12شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -


خیبر ایجنسی . . . . . وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران12شدت پسندوں کا ہلاک کر دیا جس میں ایک ازبک شہری بھی شامل ہے،ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 2زخمی ہو ئے۔ذراکے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی میں کمانڈرقاری کامران اور ازبک شہری بھی ہلاک ہو ئے جو نوشہرہ،رسالپور،شبقدرمیں فورسزپرحملوں میں ملوث تھے۔سیکیورٹی فورسز نے 3 خواتین اور3بچوں کو بازیاب بھی کرالیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.