تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:54

ہا نگ کا نگ :ڈریگن لبا س میں ملبو س افراد کا رقص میں عا لمی ریکا ر ڈ

جنگ نیوز -


ہا نگ کا نگ…این جی ٹی… ہا نگ کا نگ میںاٹھا سی(88) افرا د نے ایک ساتھ ڈریگن کا کا سٹیوم پہن کر ڈانس کر نے کا عالمی ریکا ر ڈ قائم کر دیاہے ۔ڈریگن کے لبا س میں ملبو س ڈانسر ز کا یہ دنیا بھر میں سب سے بڑ ا جتما ع تھا جس کا اہتما م سال 2012 کااستقبا ل کر نے کے لیے کیا گیا تھا ۔ اس منفر د پر یڈ میں ڈریگن کے علا وہ شیر کے کا سٹیوم میں ملبوس پچا س افراد بھی شریک تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.