2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:38
توانائی بحران پر قابوپانے کیلئے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس
جنگ نیوز -
اسلام آباد… وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانے سے متعلق مختلف امور پر غور جاری ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانے سے متعلق مختلف امور پر غور جاری ہے۔ وزیراعظم ہاوٴس میں وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ، وزیربرائے پانی وبجلی نوید قمر اوروفاقی سیکرٹری پیٹرولیم بھی شریک ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اجلاس کو توانائی کمیٹی کی بجلی کے بحران سے متعلق تیار کردہ سفارشات سے متعلق آگاہ کیا۔۔اجلا س میں بجلی کی پیداوار کے متبادل ذرائع اورملک میں نہروں کی بندش سے متعلق پلان پربھی غورجاری ہے۔