تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:16

دھند کم ہونے پرموٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

جنگ نیوز -
لاہور… دھند کم ہونے کے بعد موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک بند کر دی گئی تھی تاہم اب اسے کھول دیا گیا ہے اور ڈرائیور ز کو ہدایت کی گئی ہے کہ موٹر وے پر احتیاط سے گاڑیاں چلائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.