تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 1:5

ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی،برطانوی ٹی وی

جنگ نیوز -


لندن. . . . . . .ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران نے پاکستان سے ملحقہ سرحد پر بلوچستان کے علاقے ماشکیل مزاسر کے مقام پر ایرانی اہلکاروں کی گرفتار کے بعد اپنی سرحد بند کی ہے۔ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا تھا۔لیویز فورس نے ایرانی سرحدی فورسز کے3 اہلکاروں کی گرفتار کرلیا تھا۔ایرانی اہلکار غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوگئے تھے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.