3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 1:16
لاہور:ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک تمام انٹرچینج ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند
جنگ نیوز -
لاہور. . . . . . .. ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک تمام انٹرچینج ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندکردیئے گئے ہیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث حد ِنظرصفر ہو گئیہے جس کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک تمام انٹر چینج بند کرے انہیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔