تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 1:16

امریکا : پاکستانی نوجوان نے پوٹامک دریامیں کودکر خودکشی کرلی

جنگ نیوز -
ورجینیا . . . .. .امریکا میں ایک پاکستانی نوجوان نے پوٹامک دریامیں کودکر خودکشی کرلی۔امریکی ریاست ورجینیا میں چھبیس برس کے پاکستانی نوجوان حسیب احمد نے پوٹامک دریا میں کود کرخودکشی کرلی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیواہلکاروں نے حسیب احمد کی لاش دریا سے نکال لی ہے جبکہ خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.