3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 1:16
کراچی:سائٹ ایریا میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی
جنگ نیوز -
کراچی.. . . .. . .کراچی میں سائٹ ایریا میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ ایریا میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے بعد 8 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔