تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:5

کراچی لی مارکیٹ سے دو لاشیں برآمد،گولیاں مار کر قتل کیا گیا

جنگ نیوز -


کراچی… کراچی میں لی مارکیٹ کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ مقتولین کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا میں لی مارکیٹ کے قریب سے دو نامعلوم افراد کی ملی ہیں۔ جن کو اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کے قتل کیا گیا ہے۔ مرنے والے دونوں افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لیے لاشیں سول اسپتال منتقل کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.