تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:50

خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں دھماکا، 4افراد زخمی

جنگ نیوز -


پشاور… خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا باچہ خان چوک پر ہوا جہاں عام طور رسے لیویز اہلکار موجود رہتے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.