تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:5

انٹربینک مارکیٹ : روپے کے مقابلے میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

جنگ نیوز -


کراچی… انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ منگل کو کاروبار کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ڈالر 89 روپے 95 پیسے سے بڑھ کر 90 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی یہ قدر تاریخ کی بلند ترین ہے۔ اس کے علاوہ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.