تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 2:55

ناروے کے ساحل پر لاکھوں مردہ مچھلیاں اچانک نمودار

جنگ نیوز -


اوسلو ... ناروے کے ساحل پر لاکھوں مردہ ہیرنگ مچھلیاں اچانک نمودارہوئیں ،مگر اس سے پہلے کہ انہیں پکڑکے تیل نکالا جاتا ،موجیں انہیں واپس لے گئیں۔مقامی افرادکاخیال ہے کہ قریبا 20 ٹن مردہ مچھلیاں ساحل پرنمودارہوئی تھیں اورانہیں جمع کرکے ٹھکانے لگانے کے بارے میں سوچاہی جارہاتھاکہ موجیں انہیں واپس لے گئیں۔مردہ مچھلیاں آنے کاسبب معلوم نہیں ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.