تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 4:50

کو لمبیا: سورج کی روشنی کے ذریعے پر واز کر نیوالے غبا روں کا میلہ

جنگ نیوز -


بوگوٹا…این جی ٹی…کو لمبیا میں ایسے غبا ر وں کی اڑان کا میلہ منعقد کیا گیاجنہیں اڑا نے کے لیے ہو ایا گیس کی نہیں بلکہ سور ج کی روشنی ہو نا ضر وری ہے۔ شمسی توانا ئی سے چلنے والے یہ غبا رے سورج کی روشنی اورگرمی سے پھیلنے والے مخصوص میٹر یل سے بنا ئے گئے تھے جوکھلے میدان میں لاتے ہی بڑے اور ہلکے ہو کر فضا ء میں اڑنا شرو ع ہو گئے ۔سو رج کی روشنی سے اڑنے والے ان غباروں کا یہ گیا رہواں سالا نہ میلہ تھا جس میں سو رج کی روشنی کی مدد سے منفر د شکلو ں کے غبارے آسمان پر اڑتے نظر آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.