تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 4:55

کشمور: بھٹائی کالونی میں دھماکا اور فائرنگ

جنگ نیوز -


کشمور…سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے کشمور میں واقع بھٹائی کالونی میں دھماکا ہوا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے پہلے پولیس چوکی کے قریب دھماکا کیا اور بعد ازاں پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ دھماکے اور فائرنگ کے آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.