تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:50

جعفرآباد میں دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص ہلاک،2زخمی

جنگ نیوز -
جعفرآباد … جعفرآباد میں دو گرپوں میں تصادم کے دوران دستی بم کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ ڈی پی اوجعفرآباد جاوید غرشیل کے مطابق دستی بم حملہ دودو تبو تھانے کی حدود میں ہوا۔ بگٹی قبیلے کے دو گرپوں میں پرانی دشمنی پر مسلح تصادم ہوا۔ اس دوران دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ دونوں گرپوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،،صورتحال پر قابو پانے کیلئے پولیس اورایف سی کو طلب کرلیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.