تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:6

ہندوستا نی آ ٹو کمپنی نے دنیا کی سب سے سستی کار تیار کر لی

جنگ نیوز -


نئی دہلی…ایک ہندو ستانی آٹو کمپنی ”بجاج آٹو“نے دنیا کی سستی ترین کار تیار کر لی ہے جس کی قیمت متوقع طور پر ڈیڑ ھ لاکھ بھارتی روپے سے بھی کم ہوگی ۔RE60 نامی اس کار کو نئی دہلی میں پہلی با ر منظر عام پر لایا گیا ہے جس میں چا ر افراد کے بیٹھنے کی گنجا ئش مو جو د ہے جبکہ یہ ایک لیٹر پیٹر ول میں پینتیس کلو میٹرطے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ زیادہ سے زیا دہ ستر کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتا ر سے دوڑنے والی یہ کار Tata Nano سے دنیا کی سستی ترین کار کا اعزازچھین سکتی ہے جس کی حالیہ قیمت ڈیڑھ سے دو لا کھ روپے تک ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.