تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:17

آرمی چیف جنرل کیانی 5روزہ دورے پر چین روانہ

جنگ نیوز -


راولپنڈی… آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل کیانی چین کی سیاسی و فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ان کے دورہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور دفاع کے شعبوں میں مزید تعاون سے متعلق امور پر بات کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.