تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:28

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کی مدت ملازمی میں ایک بار پھر توسیع

جنگ نیوز -
کراچی…گورنر سندھ کی جانب سے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی گئی ہے۔گورنر ہاوٴس کے ذرائع کے مطابق پروفیسرڈاکٹرپیرزادہ قاسم نئے شیخ الجامعہ کی تقرری تک عہدے پرفائزرہیں گے جبکہ اُنہیں ایک بار پھر وائس چانسلربنائے جانے کابھی امکان ہے۔ 5جنوری کو پیرزادہ قاسم کی عہدے پر میعاد مکمل ہورہی ہے اور اس سے قبل وہ دو بار چارچار سال کیلئے کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.