تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 3:6

کشمور : گھر میں آگ لگنے سے ماں اور بیٹی جھلس کر جاں بحق

جنگ نیوز -
کشمور : گھر میں آگ لگنے سے ماں اور بیٹی جھلس کر جاں بحق

کشمور…کشمور کے گاوٴں رحمت اللہ گولاٹو میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ماں اور بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں ،پولیس کے مطابق 35 سالہ سنبلہ خاتون نے چولہے کی گیس کھول کر ماچس جلائی تو آگ بھڑک اٹھی ، جس سے سنبلہ خاتون اور اس کی 12 سالہ بیٹی رحیمہ جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں ، پڑوسیوں نے آگ کو اپنی مدد آپ کے تحت بجھایا، ماں بیٹی کی لاشوں کو سول اسپتال کندھ کوٹ بھجوادیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.