تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 3:6

کراچی: مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

جنگ نیوز -


کراچی ... کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔فیڈرل بی ایریا، نیوٹاؤن ، اسٹیڈیم روڈ، ائیرپورٹ، نیوکراچی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے موسم سرما کی پہلی بارش شروع ہوئی۔ رات گئے تیز ہوائیں کے ساتھ موسم سرما کی شروع ہونے والی پہلی بارش سے شہر میں موسم سرد ہوگیا ہے۔بارش کے باعث شہر کی سڑکیں گیلی ہونے کے باعث پھسلن میں اضافہ ہوگیا ہے جو کسی ممکنہ حادثے کا باعث بند سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.