5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:18
چوہدری برادران کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات
جنگ نیوز -
اسلام آباد… چودھری شجاعت اورچودھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاوس سے جاری اعلامیے کے مطابق صدرمسلم لیگ قاف چودھری شجاعت اوررہنماپرویزالٰہی نے پرائم منسٹرہاوس میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔اس موقع پرملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔