تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:51

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل غیر فعال ہوچکی ہے، چوہدری عبدالمجید

جنگ نیوز -


لاہور … وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل غیر فعال ہوچکی ہے اور اسی لئے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہورہا، 64سال بعد بھی بھارت اپنا وعدہ پورا نہیں کررہا۔ گورنرہاوٴس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آمروں کے جوتے پالش کرنیوالے اب جمہوریت کیخلاف سازشیں کررہے ہیں۔ چوہدری عبدالمجید کا کہنا تھاکہ جو لوگ عوامی دروازے سے اقتدار میں نہیں آسکتے وہ چور دروازے استعمال کرتے ہیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.