6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 3:18
کراچی:کلفٹن اور ڈیفنس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
جنگ نیوز -
کراچی:کلفٹن اور ڈیفنس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی… کراچی میں کلفٹن اور ڈیفنس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کلفٹن اور ڈیفنس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔