تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:18

انٹر بینک :روپے کے مقابلے میں ڈالر90.70کی بلند ترین سطح پر

جنگ نیوز -


کراچی… سال رواں کے آغاز سے روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 90 روپے 70 پیسے کی سطح پر فروخت ہوتے دیکھا گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 90 روپے 80 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.