تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:57

پاکستان آنیوالی ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائیگی،چیئرمین پی سی بی

جنگ نیوز -


لاہور...پاکستان کے حالات بہتر ہو چکے ہیں اور دورہ کرنے والی ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جا ئے گی یہ بات چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں کہی ۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹم جارج نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف سے ملاقات کی۔پی سی بی ہیڈکوارٹر لاہور میں ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی۔ جس میں جونیئر ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے علاوہ آسٹریلیا کی جونیئر ٹیموں کے پاکستان کا دورہ سے متعلق گفتگو ہوئی،رواں سال پاکستان انڈر19 ٹیم نے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا جانا ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.