تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:7

کراچی کی لانڈھی جیل سے179بھارتی قیدیوں کی رہائی

جنگ نیوز -


کراچی…سال نو پر پاکستان کی جانب سے بھارت کومچھیروں کی رہائی کی صورت میں تحفہ دیا جارہاہے۔ ایک سو اناسی 79 مچھیرے اور ایک شہری کو رہائی دی جارہی ہے۔کراچی سے رہائی کے بعد یہ مچھیرے لاہور جائیں گے جہاں سے اتوار کو انہیں واہگہ کے راستے بھارت بھیجا جائیگا تاہم276مچھیرے اب بھی پاکستان کی جیلوں میں موجود ہیں۔اور4سو80 سے زائد کشتیاں بھی پاکستان کی تحویل میں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.