تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:41

چین :دیواروں کے درمیان پھنسے ہوئے بچے کو با حفا ظت نکا ل لیا گیا

جنگ نیوز -
بیجنگ…این جی ٹی…چین میں دو دیواروں کے درمیان پھنس جا نے والے بچے کو با حفا ظت نکا ل لیا گیا ،رپورٹ کے مطابق چین میں دوستوں کے ساتھ کھیلتا معصو م بچہ اس وقت شدید مشکل کا شکار ہو گیا جب وہ دو گھر وں کی دیواروں کے درمیا ن پھنس گیا ۔ Haohaoنا می اس بچے کو ایک گھنٹے تک اس تنگ جگہ میں پھنسے رہنا پڑا جسے نکا لنے کے لیے ریسکیو اہلکا روں کو بلا یا گیا۔ جگہ انتہا ئی تنگ ہونے کے با عث ریسکیو ا ہلکا ر وں کے لیے اسے نکالنا بھی مشکل ہو گیا اوربا لآ خر ایک دیوار میں سو راخ کر کے ایک گھنٹے کی کو ششوں بعد اسے باہر نکا لا جاسکا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.